Loading...
Instagram Public Photos with #followtrain

تم نے جو عشق کیا خوب کیا وہ تمہارا جنون تھا بے خودی تھی دیوانگی تھی.
اب یہ جو ہجر ہے یہ نصیب ہے لکھ دیا گیا ہے تمہاری قسمت میں!!وہ دونوں مسجد کے صحن میں بیٹھے تھے اور دور مسجد کے مناروں کی اوٹ میں آج کے دن کا سورج اپنی مسافت طے کر کے زمین کے ماتھے پر آخری بھوسہ دیتے ہوئے غروب ہو رہا تھا. ولایت نے گردن موڑ کر اسے دیکھا اور مسکرا دی اک بہت بے جان اور بے حس سی مسکراہٹ تھی یہ جیسے بے بسی کی اک آخری حد پر وہ کھڑی ہو. کرم شاہ مانتی ہوں کہ عشق جنون تھا دیوانگی تھی مگر سائیں یہ ہجر بھی کسی بے خودی اور جنون سے کم نہیں ہے .اس ہجر کی اک دفعہ لت لگ جائے تو پھر کوئی عشق راس نہیں آتا.ہزار عشق قربان اس ہجر پر.ہجر ہڈیوں سے ہوتا ہوا بس ایک دفعہ روح میں پیوست ہو جائے پھر بند آنکھوں سے بھی راہیں دیکھی جاتی ہیں چپ رہ کر بھی باتیں کی جاتی گونگی باتیں,اور اَن سنی بھی سنائی دینے لگتی ہے یہ کہتے ساتھ ہی وہ چپ ہو گئی جیسے کچھ سننے کی کوشش کر رہی ہو!ولایت؟؟شش شش سنو غور سے سنو سنائی دیا؟ کرم نے نفی میں سر ہلا دیا وہ پھر سے خاموش ہو گئی. بہت دیر بعد گردن موڑ کر کرم سے پوچھا بھی تو بس اتنا عشق یا ہجر ؟؟کرم اس کی گہری سیاہ آنکھوں میں دیکھ کر اتنا ہی بول پایا !ہجر!!!کرم وہ بے جان سی ہو کر اس کے کندھے سے لگ کر رونے لگی سورج ان دونوں پر دکھ بھری ایک آخری نظر ڈال کر مکمل اندھرے کی چادر أوڑھ چکا تھا. روتے روتے معلوم نہیں اسے کیا ہوا کے اس کے کاندھے سے سر اٹھا کر اسے دیکھنے لگی بلکل سرد چہرے سے جیسے اس کے بعد پھر کبھی نہیں دیکھ پائے گی.. کیا ہوا ولایت؟؟.. کرم؟؟ جی جانِ کرم ؟؟ ہجر مبارک ہو.. اور یہ کہتے ساتھ ہی وہ باہر کی طرف دوڑ گئی وہ بھی اس کے پیچھے دوڑا ولایت رُکو خدا کے لیے رک جاو مگر وہ مسجد کا دروازہ دکھیل کر سڑک پر آگئی ولایت وہ رکی پچھے مڑ کر کرم کی طرف دیکھا ہی تھا کے ایک تیز رفتار گاڑی اسے کچلتے ہوئے گزر گئی لمحہ بھی نہیں لگا اسے سانسیں گنوانے میں.. وہ پتھر بنا خون میں لت پت ولایت کو دیکھ رہا تھا....جب ساقی خود ہی جامِ ہجر پلا دے تو کون مے کش وصل کی آرزو کرے؟؟ ہجر غم ہے مگر اس میں دم دم وصال ہے ایسے ہی جو لطف دوری میں ہے وہ حضوری میں نہیں ...شفاءسجاد
#etribune #dawndotcom #comment #comment4comment #sunsets #sunsoutbunsout #instafollow #instalike #instafollowme #follow4followback #likeforlikes #instafamous #instafamily #travelphotography #travelblogger #vescommunity #famouspeople #like4likes #igdaily #sunsetlover #urduthoughts #followtrain

comment 31 star 331 3 hours ago

Have you heard ‘do it’ yet?
.
it is on @spotify, @applemusic and everywhere else imaginable.
.
so what are you waiting for, do it! ⚡️⚡️⚡️
.
.
.
.
.
.
#newmusicalert #newmusic #livemusic #unsigned #unsignedartist #live #music #musically #song #manchester #manchestermusic #gigs #rock #blues #band #guitar #guitarporn #guitarist #bass #drums #hype #nofilter #nofilterneeded #instagood #tbt #hot #instalike #follow #followtrain #instamusic

comment 5 star 180 5 hours ago
comment 9 star 172 3 hours ago

Salam axsaminiz xeyr
.
.
.
• | kaydet keşfetə düşsün. ☁
• | keşfetdən gələnlər follow me. 🌸
-
-
• | kayd elə ✔
• | comment at ✔
• | bəyən ✔
-
-
• |
-
-
☘| etiketlər: |
#aktivler💙❤💚🇦🇿🇦🇿🇦🇿 #azerbaycaninsta #aztagram #aze #azerbaycan #azeaktive #azeactive #aktivler➕ #avtolike #aktiv #aktivler💙❤💚 #insta #instagood #azeinsta #gt #takipcikazan #takip #takipçikazan #takipet #takipleş #geritakip #followforfollowback #follow4followback #followtrain #gainfollowers #ifb #sdv #takipet #instagram

comment 36 star 410 1 hour ago

Unfortunate loss yesterday for the 🇺🇸 u20s to 🇺🇦 u20s😔 just could not finish in the attacking third and then got embarrassed on 2 defensive lapses👎 need to be better on monday against 🇳🇬’s u20s and capitalize on our opportunities more! let’s go boys, we still believe!💪🇺🇸⚽️#yaa —————————————————————
#ussoccer #soccer #usmnt #usynt #usa #america #u20 #worldcup #fifa #poland #ukraine #nigeria #youth #like #likes #likelike #like4likes #likeforlikes #follow #followme #followers #followtrain #followfollow #followforfollowback

comment 3 star 241 59 minutes ago